-
برطانیہ میں افراط زر اور ہوشربا مہنگائی
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴برطانیہ میں ریکارڈ توڑ افراط زر اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حزب اختلاف کی جماعت لبیر پارٹی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ڈھائی لاکھ کے قریب خاندانوں کے فقیر ہونے کا خدشہ ہے۔
-
برطانیہ میں پیر پسارتی غربت، اگلے سال میں 5 لاکھ بچے ہونگے شکار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷برطانیہ میں اشیاء خورد و نوش کی بے لگام بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے مد نظر لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہونگے۔
-
سیون پلیئر فٹبال کپ میں ایران سیکنڈ چیمپیئن بن گیا
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲ایران کی قومی فٹبال ٹیم سیون پلیئرعالمی کپ کے فائنل میں یوکرین سے ہار جانے کے بعد سکینڈ چیمپیئن بن گئی۔
-
برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔
-
یوم النکبہ پر لندن، پیرس، ویانا سمیت مختلف جگہوں پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲یوم نکبہ کی 74ویں برسی پر یورپ کے مختلف ملکوں کی دارالحکومت میں عوام نے سڑکوں پر آکر فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور شہید فلسطینی نامہ نگار کے قتل کی مذمت کی۔
-
برطانیہ نے یوکرین میں جلتی پر تیل کا کام کردیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
روسی صحافی کے بیان نے برطانیہ کی نیند اڑا دی، سرمت میزائل کی بتائی خصوصیت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵برطانیہ کے زیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہوئے ۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر فوجی راز فاش کرنے کا الزام
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔