-
جنوبی برطانیہ میں پناہگزینوں کی ناگفتہ بہ صورتحال
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱جنوبی برطانیہ کے کیمپوں میں سیکڑوں پناہگزیں انتہائی ناگفتہ بہ حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں ایندھن کا بحران جاری، پٹرول پمپ کے مالکوں کا احتجاج
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸برطانیہ یں ایندھن کی قلت کے بحران کا تیسرا ہفتہ شروع ہونے پر پٹرول پمپ کے مالکوں نے جاری موجودہ صورت حال پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس اور برطانیہ کے اختلافات میں شدت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد یمنی بچوں کے قتل عام میں مصروف، یمنی پارلیمنٹ نے کی مذمت، برطانوی فوجیوں کی اپنا تباہ شدہ ڈرون حاصل کرنے کے لئے رشوت کی پیشکش
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸یمن کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملوں اور بےگناہ یمنی خواتین اور بچوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳فوجی طلب کرلیے جانے کے باوجود برطانیہ میں ایندھن کی قلت سے پیدا ہونے والا بحران بدستور باقی ہے۔
-
پینڈورا پیپرز نے دنیا کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات کو برملا کردیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر بڑی بین الاقوامی تحقیق مکمل ہوئی جو’پینڈورا پیپرز‘ کے نام سے آج جاری کی گئی۔
-
لندن میں عظیم الشان اربعین واک اور یا حسین یا ابوالفضل کے فلک شگاف نعرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان کی طرح اس سال کورونا کی وجہ سے ایک سال کے وقفے کے بعد سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کی مناسبت سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں عظیم الشان اربعین واک کا اہتمام کیا گیا۔
-
برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱حکومت برطانیہ نے ایندھن کے بحران پرقابو پانے کے لیے اپنے یہاں مقیم جرمن شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان میں برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ہندوستان نے جوابی اقدام کے تحت اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں داخل ہونے والے برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا۔
-
برطانیہ میں پیٹرولیئم ایندهن کا بحران
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ