-
اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے علیحدگی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے سن دوہزار تیئس کے اختتام تک ، برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ غیر جانبدار رہیں، یمنی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ یمن میں قیام امن کے لیے غیر جانبدارانہ کردار ادا کریں۔
-
غیر ملکی سفرا سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں دوسرے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی معطلی کا ذمہ دار امریکیوں کو قرار دیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ افغانستان میں تمام اقوام اور قبائل کی مشارکت سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور خطے کے مسائل کے حل کے لئے علاقائی ملکوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ یمن کے مجرم نے ایران پر الزام دھرا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳جنگ یمن کے آغاز سے اب تک جارح ممالک کو اسلحہ فراہم کرنے والے برطانیہ نے تہران پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف ہونے والے حملوں میں یمنی فورسز کی مدد کر رہا ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔
-
لندن میں شاہی خاندان کے خلاف مظاہرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱لندن میں معدوم بغاوت کے مظاہرین نے ملکہ برطانیہ کے محل بکنگھم پیلیس کے سامنے کافی ہنگامہ کیا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور انھیں انسانی جانوں سے زیادہ ان کے مفادات عزیز ہیں ۔
-
افغانستان کے بارے میں گروپ سیون کا اجلاس
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ