-
گروپ سیون کا سربراہی اجلاس افغان کو کچھ دلانے میں ناکام رہا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸افغانستان کے بارے میں گروپ سیون کا ہنگامی اجلاس افغان عوام کے لئے لاحاصل رہا اور صرف ایک بیان جاری کر کے اختتام پذیر ہوگیا۔
-
گروپ سیون کا اجلاس اور طالبان کے خلاف پابندیاں لگانے کی کوشش
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کا کنٹرول ہوجانے کے بعد برطانیہ اس گروہ کے خلاف پابندیاں لگوانے کے لئے گروپ سات کو رضامند کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یورپ کو کورونا کی تیسری لہر کی آثار نمایاں
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷بر اعظم یورپ میں کورونا تیسری لہر کے آثار نمایاں ہونے کے بعد یورپی ملکوں کی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان سے غیرملکی شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے فوجی طیاروں کا استعمال
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰افغانستان سے غیر ملکی سفارتکاروں اور شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے فوجی طیاروں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
-
طالبان فوری طور پر حملے بند کرے: اقوام متحدہ کا مطالبہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تاکید کی ہے کہ طالبان کو فوری طور پر حملے بند کر کے نیک نیتی کے ساتھ افغان عوام کے حق میں مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔
-
برطانیہ ایران سے بھتہ وصول نہیں کر سکتا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴نائب ایرانی وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے 40 سال سے زائد عرصے کا قرضہ دینے کے بجائے ایران سے بھتہ وصول کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
برطانیہ اور روس کے سفراء فورا معافی مانگيں ، ایرانی اسپیکر کا انتباہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے برطانیہ اور روس کے سفیروں کو خبردار کیا ہے کہ انہيں اپنے غیر سفارتکارانہ اقدام کے لئے فوری طور پر معافی مانگنی چاہیے تاکہ ایران کی جانب سے شدید رد عمل کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
-
برطانیہ، فائرنگ اور قتل کے واقعات میں پانچ ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵برطانیہ، پلے ماؤتھ سٹی میں فائرنگ کے واقعے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یونان، برطانوی مسافرکشتی ڈوب گئی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲یونان کے ساحلی علاقے میں برطانوی کشتی 17 سیاحوں سمیت غرق ہوگئی۔