-
روس کے لیے جاسوسی، جرمنی میں تعینات برطانوی سفارت کار گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱جرمن پولیس نے روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت خانے کے خفیہ اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اغیار کی مداخلت کے بغیر باہمی تعاون ہی خطے کی سلامتی کی ضمانت ہے، صدر رئیسی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطے کے ممالک کے باہمی تعاون کو پائیدار امن کی لازمی شرط قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ، جبری ویکسینیشن کے مخالفین کا "بی بی سی" کے دفتر پر دھاوا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷برطانیہ، ویکسین پالیسی کے مخالفین کی سرکاری خبر رساں ادارے "بی بی سی" کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔
-
امریکا اور برطانیہ کی اسرائیل نوازی کا جواب
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا - ( تفصیلی خبر)
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تہران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے سیاسی اہداف پر مبنی بیانات اور جھوٹے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ایران نے امریکی اور برطانوی الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو من گھڑت اور سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
یورپی ملکوں کے بیانات قابل مذمت ہیں، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے آئل ٹینکر پر حملے کے بارے میں یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کا برطانیہ کو کرارا جواب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵برطانیہ میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتکاری کا باب آدھا کھلا ہے کے رد عمل پر کہا ہے کہ یہ باب باہمی احترام کی بنیاد پر ہے۔
-
نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
ایران کے خلاف برطانیہ اور امریکہ کی اشتعال انگیزیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔