-
برطانیہ میں پاکستان کے خلاف مظاہرہ اور پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔
-
برطانیہ میں گولف بال سائز کی ژالہ باری
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹برطانیہ میں گولف بال کے سائز کے اولے پڑے جس سے بڑے پیمانے پر عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
-
دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایک بار پھر پوری دنیا بالخصوص مغربی دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ نے وحشتناک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے فرانس اور برطانیہ کے سخت اقدامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸فرانس اور برطانیہ ، غیرقانونی مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے -
-
برطانیہ، ویمبلے میں ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد کی تصاویر جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱برطانوی پولیس نے یورو کپ کے فائنل کے موقع پر شرپسندی کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے عوام سے مدد مانگ لی۔
-
برطانیہ نے طالبان حکومت میں اپنی دلچسپی ظاہر کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷برطانیہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان افغانستان کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں تو ہم اُن کے ساتھ کام کرنے کے لءے آمادہ ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کےبارے میں جرمنی کاموقف
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
قیام امن کی کھوکلی درخواستوں سے تنگ آ چکے ہیں/ اقوام متحدہ ایلچی بھیجنے کے بجائے جارح ممالک کو لگام دے: یمنی رہنما
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک جانب مذاکرات کرتا ہے اور دوسری جانب دنیا بھر میں القاعدہ اور داعش کی حمایت اور ان گروہوں کے خلاف یمنی عوام کی جنگ سے خوش بھی نہیں ہے۔
-
زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا ۔؟
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸پاکستان میں ایک بار پھر اس ملک کے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کے حوالے سےتندو تیز جملوں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت، ایرانی عوام کا عظیم کارنامہ/ ایرانی عوام نے دشمن کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات کو عوامی مشارکت کا شاندارا جلوہ قرار دیتے ہوئے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عظیم کارنامے سے تعبیر کیا۔