-
سکیورٹی فراہم کرنے میں برطانوی پولیس کی کوتاہی پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴ایران نے تیرہویں صدارتی انتخابات کے موقع پر برطانیہ کے پولنگ اسٹیشن کے لئے مناسب سکیورٹی انتظامات نہ کئے جانے پر لندن حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جمہوریت کے دعویدار برطانیہ کے اوچھے ہتھکنڈے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳سرکاری میڈیا کے ذریعے ایرانی عوام کو ورغلائے جانے پر تہران میں متعین برطانوی سفیر کی دفتر خارجہ ميں طلبی
-
مخالفین کا کارنامہ، کچرے سے بنا دیا جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان نے الیکٹرانک کچرے سے ماحولیات کو ہونے والے نقصانات کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کرنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ نکلا اور الیکٹرانک کچرے سے ہی جی سیون کے سربراہوں کا مجسمہ بنا ڈالا۔
-
جی سیون کے سربراہی اجلاس کے مقام پر فلسطین کی حمایت ميں مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵جی سیون کے رکن ممالک اسرائیل کی نسل پرست اور بچوں کی قاتل حکومت کی حمایت بند کردیں۔
-
برطانیہ میں اسرائیل کے ڈرون طیارے کے کارخانے کی موجودگی پر احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲برطانیہ میں فلسطینیوں کے طرفداروں نے اس ملک میں اسرائیل کے ڈرون طیاروں کے پرزے بنانے والی کمپنی کے وجود پر احتجاج کیا ہے۔
-
برطانیہ، جی سیون اجلاس کے موقع پر تحفظ ماحولیات کے کارکنوں کا احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶جی سیون کے سربراہی اجلاس کے موقع تحفظ ماحولیات کے کارکنان میدان میں آگئے۔
-
درسگاہ جو معصوموں کی قتلگاہ بن گئی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹انیسویں صدی کے اختتام سے بیسویں صدی کی اختتامی دہائیوں کے درمیان کینیڈا میں کیتھولک چرچ کی نگرانی میں ایسے اسکولز اور مدارس کی بنیاد رکھی گئی جن کی تاسیس کا مقصد یہ تھا کہ وہاں کی مقامی نسل کے بچوں کو سفید فاموں کی ثقافت اور انکے طور طریقوں کے ساتھ پرورش کی جائے۔
-
طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹادی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اس یونیورسٹی کے داخلی ہال وے میں نصب ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹا دی ہے۔
-
برطانیہ میں 7 ملکوں کے سربراہی اجلاس کا انعقاد
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷برطانیہ کی میزبانی میں جی 7کے رکن ملکوں کا 47 واں سربراہی اجلاس آج سے برطانیہ میں شروع ہو رہا ہے۔
-
امریکہ میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸الرجی اور وبائی امراض کے امریکی مرکز کے سربراہ نے ملک میں ڈیلٹا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔