-
اگر ہم ڈپلومیسی چاہتے ہیں تو سیدھا راستہ پابندیوں کا خاتمہ اور امریکی وعدوں کی تکمیل ہے: روحانی
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳صدر روحانی نے امریکہ کو ایٹمی معاہدے اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ان اقدامات کی ترغیب نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی اسے سزا دیئے بغیر چھوڑنا چاہیے۔
-
برطانوی وزیراعظم کا شاہی خاندان کی نسل پرستی پر بات کرنے سے گریز
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰برطانوی وزیراعظم نے شاہی خاندان میں پائی جانے والی نسل پرستی کے حوالے سے سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔
-
میگھن کے انٹرویو نے بیکنگھم پیلس کی چولیں ہلا دیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶ملکہ برطانیہ کی بہو اور پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کو نسل پرست قرار دے دیاہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
برطانیہ میں دہشت گردی کے 28 حملے ناکام بنانے کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸برطانوی وزیر خارجہ نے ملک میں دہشت گردی کے متعدد حملے ناکام بنائے جانے کا دعوی کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد لانے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے -
-
انسٹیکس ایران اور یورپ کے درمیان تجارت میں سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷انسٹیکس کے ڈائریکٹر نے ایران کے ساتھ تجارت میں یورپ کے بڑے ملکوں کی جانب سے عدم تعاون پر سخت تنقید کی ہے۔
-
جرمنی اور فرانس، برٹش کورونا کی لپیٹ میں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳جرمنی اور فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
زراعت کے شعبے میں 370 ملین ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶ایران کی وزارت جہاد کشاورزی کے اقتصادی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں زراعت کے شعبے میں تین سو ستر ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
-
شہزادی لطیفہ کے مسئلے میں پھنس گیا امارات، عالمی سطح پر ہو رہے ہیں سوالات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ حاکم دبئی کی بیٹی شہزادی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم کے زندہ یا صحت مند ہونے کا ثبوت پیش کرے۔