SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • شہزادی لطیفہ کے مسئلے میں  پھنس گیا امارات، عالمی سطح پر ہو رہے ہیں سوالات

    شہزادی لطیفہ کے مسئلے میں پھنس گیا امارات، عالمی سطح پر ہو رہے ہیں سوالات

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ حاکم دبئی کی بیٹی شہزادی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم کے زندہ یا صحت مند ہونے کا ثبوت پیش کرے۔

  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری

    میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰

    میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور برطانیہ نے تین جرنیلوں کے اثاثے منجمد کردیئے۔

  • انگلینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بڑھی

    انگلینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بڑھی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱

    ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کی کامیابی کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ اوپر آگئی ہے۔

  • ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ پر ہندوستان کی فتح

    ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ پر ہندوستان کی فتح

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰

    ہندوستان نے منگل کے روز انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن تین سو سترہ رنوں کے بھاری فرق سے شکست دے کر فتح حاصل کرلی اور اس طرح اس نے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ایک ایک سے برابر کر لی۔

  • لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کے لئے برطانوی حکومت کا منصوبہ

    لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کے لئے برطانوی حکومت کا منصوبہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱

    برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کا حکومت کا منصوبہ محتاط لیکن ناقابل واپسی ہوگا۔

  • مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    مہلت ختم ہورہی ہے، ایران کا یورپی ٹرائیکا کو انتباہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ٹرائیکا سے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قومی سلامتی جیسے اہم معاملات پر کسی کے ساتھ سودے بازی نہیں کرے گا۔

  • برطانیہ میں بھتہ خوری کا چلن

    برطانیہ میں بھتہ خوری کا چلن

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

     رقوم ادا نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

  • کورونا وائرس کی نئی لہر ’’بی 117

    کورونا وائرس کی نئی لہر ’’بی 117" زیادہ خطرناک

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    برطانوی جینیاتی ادارے جنیو مکس نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے۔

  • جھوٹی اور گمراہ کن خبریں، چین میں بی بی سی نشریات پر پابندی

    جھوٹی اور گمراہ کن خبریں، چین میں بی بی سی نشریات پر پابندی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    چین: جھوٹی، من گھڑت اور صحافتی اصولوں کے منافی خبریں نشر کرنے پر بی بی سی کی نشریات بند کردی گئيں۔

  • یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی

    یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲

    یورپی یونین کے لئے برطانوی برآمدات میں کمی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS