-
برطانوی پولیس ایک شخص کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی!!
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲ماسک نہ لگانے پر ایک شخص کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرنا چاہا مگر اس کام کے لئے اسے بھاری نفری کے ساتھ سخت جدوجہد کرنی پڑی اور بالآخر وہ اپنے اس مشن میں کامیاب رہی۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹جامع ایٹمی معاہدے کے دائرے میں تہران اور لندن کے درمیان مذاکرات انجام پائے ہیں
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے لیبر پارٹی کے کمزور رويئے پر تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴برطانیہ میں اسلامو فوبیا کے تعلق سے پارٹی ارکان نے حکمراں جماعت پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔
-
لندن میں دہشت گردی کے بعد سراسمیگی اور خوف کا ماحول
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶لندن میں پولیس اسٹشن سے کار ٹکرانے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
یمن میں امن کے عمل میں ایران کا موثر کردار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے امن کے عمل میں ایران موثر کردار کا حامل ہوگا۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲یورپی ملکوں کی حکومتوں نے کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یورپ میں کورونا نے ایک بار پھر زور پکڑا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
-
نواز شریف کو ملک لوٹانے کے لئے برطانوی حکومت کو اسلام آباد کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے
-
برطانیہ میں کورونا سے متعلق پابندیوں کے خلاف مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کورونا کی روک تھام کے لئے نافذ ایس او پیز کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔