-
بریگزٹ مذاکرات، برطانیہ کے مقابلے میں یورپی ملکوں کی صف آرائی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷بریگزٹ مذاکارات کے نئے دور کے آغاز میں ہی یورپی ملکوں کے سربراہوں نے برطانیہ کے مقابلے میں سخت موقف اختیار کیا ہے۔
-
کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ،لندن میں خطرے کا الرٹ جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کےبعد لندن میں خطرے کا الرٹ ہائی لیول پر کر دیا گیا ہے۔
-
ملک کورونا کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں: برطانوی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲برطانیہ میں گزشتہ تین ہفتوں میں کورونا کیسز میں چار گنا اضافہ ہوا ہے تاہم وزیر اعظم بوریس جانسن کا کہنا ہے کہ اب ملک میں لاک ڈاؤن نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
-
ذیابیطس ٹائپ ون کی بیماری پیدائش سے پہلے بھی ہوسکتی ہے!
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰ایک نئی طبی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھے ماہ سے کم عمر کے بچوں میں ذیابیطس ٹائپ ون کی بیماری ہوسکتی ہے اور اس بیماری کی جڑ ممکنہ طور پر پیدائش سے قبل ہی بن جاتی ہے۔
-
ملک میں کورونا کی صورتحال ٹھیک نہیں: برطانوی وزیر اعظم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹برطانیہ میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے ساتھ ہی اس ملک کے وزیر اعطم نے برطانیہ کی صورت حال بحرانی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس چاقو سے حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۷لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس ایک نامعلوم شخص نےر چاقو سے حملہ کر دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کے مخالفین کو امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے مخالف ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹جامع ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے امریکہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، ایک مشترکہ بیان جاری کر کے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے سفارتکاروں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست کی۔
-
برطانیہ میں نرسوں اور پیرامیڈکس کا حکومت کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲یورپی یونین کے ملکوں میں کورونا کے بحران میں شدت کے درمیان ہزراوں برطانوی نرسوں اور پیرا میڈکس نے لندن کی سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔