-
ایران کے شہر خلخال میں برف باری کے مناظر
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۸فوٹوگیلری
-
پاکستان: برفانی تودے گرنےسے14 افراد جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷خیبر پختونخواہ کے علاقے چترال میں شدید برفباری کے بعد 20گھروں پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نیچے سے اب تک 14 لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ برفانی تودے میں مزید کئی افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے مقامی لوگ اور انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں ۔
-
مشہد مقدس میں برفباری کا خوبصورت منظر ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰آجکل ایران کے مختلف علاقوں میں شدید سردی ہے۔مختلف علاقوں میں بڑی اچھی خاصی برفباری دیکھنے میں آرہی ہے۔ مشہد مقدس میں برفباری کے کچھ مناظر۔
-
کشمیر: فوج کی ایک گشتی پارٹی برفانی تودے تلے لاپتہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے برفانی تودے تلے دب جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور آج مزید پانچ فوجی لاپتہ ہوئے۔
-
کشمیر: برف کے تودے گرنے سے 6 فوجی اہلکاروں کی موت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گریز میں بدھ کو برف کے تودے کے فوج کے کیمپ سے ٹکرانے کی وجہ سے چھ اہلکاروں کی موت ہو گئی۔
-
نارتھ پول پر برف پگھلنے کے خوبصورت مگر افسوسناک مناظر۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴کیمبرج یونیورسٹی سے وابستہ ایک ادارے نے نارتھ پول پر پگھلنے والی برف کی بظاہر خوبصورت مگر افسوسناک تصاویر لی ہیں۔ یہ بظاہر حسین مناظر عالم بشریت کے لئے ایک سخت انتباہ ہیں کہ اسکے غیر ذمہ دارانہ اور مفادپرستانہ اقدامات سے قدرتی برف کے بگھلنے کی نوبت آن پہنچی ہے جو دراز مدت میں بہت سے منفی اثرات و نتائج کی حامل ہے۔
-
یہ لیجئے،انہیں بھی پسند ہے برف باری! ۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲انسان ہوں یا حیوان،بدلتے موسم کا مزہ سبھی لیتے ہیں۔