-
ایران: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز کامپلیکس کی رونمائی +ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز مرکز کی رونمائی سپاہ پاسداران کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
ایران میں ایک اور میزائل شہر کی رونمائی، جلد ہو گا کئی اور میزائل-ڈرون سٹیز کا افتتاح
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں میزائلوں کے نئے زیر زمین شہر کی رونمائی کی گئی۔
-
امریکہ کے بارے میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایسا کہہ دیا کہ انکی تقریر ہو گئی وائرل
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں بلکہ آگے بڑھتے رہیں گے۔
-
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی: جنرل سلامی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایک بار پھر آگاہ کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے انتقام تو یقینی ہے ، ساتھ ہی اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی۔
-
وقت آگيا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں خود دفن ہو جائے: آئی آر جی سی کے کمانڈر
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
اب کچھ کیا تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا: کمانڈر ان چیف سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر دشمن جواب دینے کی کوشش کرے تو ہمارا اگلا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
دشمن جان لے کہ ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا: سپاہ پاسداران
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن جان لیں کہ مناسب موقع اور مقام پر ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا ہے۔
-
ایران نے دشمنوں کی سازش ناکام بنا دی: جنرل سلامی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ خدائے عظیم کی طاقت کے سامنے کافر ھیچ ہیں۔
-
ایرانی ڈرون نے امریکا اور صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے 7 ہزار کیلومیٹر تک پرواز کرنے والے ڈرون طیارے بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو کسی بھی علاقے میں اترنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کی امریکا کو کھلی دھمکی، علاقے سے نکل جائے ورنہ...
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ امریکیوں پر بالکل بھی اعتماد نہیں ہے۔