SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بشار اسد

  • ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان

    ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔

  • مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد

    مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں حائل ہیں: بشار اسد

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں.

  • مدد اور تعاون کرنے پر ایران اور روس کے اقدام کی قدر دانی

    مدد اور تعاون کرنے پر ایران اور روس کے اقدام کی قدر دانی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲

    شامی مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ویڈیو کانفرس سے صدر بشاراسد کا خطاب کرتے ہوئے انہوں ایران اور روس کا شکریہ ادا کیا۔

  • شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق عالمی کانفرنس

    شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق عالمی کانفرنس

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

    شام نے ترکی کو چھوڑ دنیا کے سبھی ملکوں کو عالمی کانفرس میں مدعو کرنے اعلان کیا ہے۔

  • شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے: پوتین، آوارہ وطنوں کی واپسی اہم ترجیح ہے: اسد

    شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے: پوتین، آوارہ وطنوں کی واپسی اہم ترجیح ہے: اسد

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو، شام کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے۔

  • آتشزدگی کے بعد بشار اسد نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

    آتشزدگی کے بعد بشار اسد نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    شام کے صدر بشار اسد نے صوبۂ لاذقیہ کے بعض علاقوں میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے اور لوگوں کی ضروریات سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے ان علاقوں کا دورہ کیا ہے۔

  • گذشتہ عشروں کے دوران امریکہ کا وطیرہ ہی قتل و تشدد رہا، بشار اسد

    گذشتہ عشروں کے دوران امریکہ کا وطیرہ ہی قتل و تشدد رہا، بشار اسد

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰

    شام کے صدر بشار اسد نے اپنے قتل کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پالیسیاں قتل و تشدد اور دنیا کی مختلف شخصیات کو میدان سے ہٹانے پر استوار رہی ہیں اس لئے اس قسم کے اشتعال انگیز اقدامات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی نظام کے قیام کی ضرورت ہے۔

  • سعودی عرب پر صدر بشار اسد کی تنقید

    سعودی عرب پر صدر بشار اسد کی تنقید

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵

    شام کے صدر نے کہا ہے کہ دوہزار چودہ میں ملک کے کچھ علاقوں پر داعش کے قبضے کا عامل سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشتگردوں کی حمایت ہے۔

  • شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری

    شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بشار اسد کو قتل کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر شام کا رد عمل

    بشار اسد کو قتل کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر شام کا رد عمل

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے شام کے صدر کو ہلاک کرنے کے اعتراف نے اب یہ بات سب پر عیاں کردی کہ امریکہ اپنے مفادات کے حصول کیلئے دہشتگردانہ اقدامات انجام دیتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۱۲ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS