شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کی آزادی کے لئے ہونے والے آپریشن نے دہشتگردوں کی ناک زمین پر رگڑ دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں شام کی حمایت کرتا رہے گا۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین کے نمائندہ وفد نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔
روس کے صدر پوتین نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا ہے شام کے اقتدار اور اس کی ارضی سالمیت کے تحفط کے لئے بہت ہی بلند قدم اٹھائے گئے ہیں
شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے-
شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
شام کے صدر نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ کو شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کا مقابلہ کرنے کا پیش خیمہ قرار دیاہے-
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے مستقبل کو تابناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے شام کی جنگ میں شامل کچھ خاص فریقوں کو براہ راست اور ٹھوس پیغام دینے کے لئے روسی میڈیا کے ذریعے زبردست تشہیراتی مہم شروع کی ہے۔ یہ پیغامات خاص طور پر امریکا اور ترکی کے لئے ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔