-
شامی صدر کی محافظوں کے بغیر سڑکوں پر عوام سے ملاقات
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اپنی ذاتی گاڑی میں محافظوں کے بغیر ایک سڑک پر لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
-
حلب کی آزادی، دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی ہے: بشار اسد
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷شام کے صدر بشار اسد نے حلب کی آزادی کو شام کے ساتھ ہی ایران اور روس نیز ان تمام ملکوں کی کامیابی قرار دیا ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں-
-
داعش نے امریکی ایماء پر تدمر پر حملہ کیا، بشار اسد
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲شام کے صدر نے پالمیرا پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو دہشت گردوں کے حامیوں کی سازش قرار دیا ہے کہ جو حلب کی آزادی کی اہمیت کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-
-
حلب کی آزادی مغرب اور علاقے میں ان کے حامیوں کی شکست ثابت ہوگی ، صدر بشاراسد
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق اور حمص کے بعد بہت جلد ہی حلب میں دہشت گردوں کو شکست دے دی جائے گی -
-
ترکی کو شام کے خلاف جارحیت میں ناکامی
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳شام کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کے سلسلے میں ترک صدر کے بیانات سے ان کی دروغگوئی واضح ہوجاتی ہے۔
-
ٹرمپ دہشت گردوں سے لڑیں تو شام ان کے ساتھ ہوگا
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱شام کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردوں سے جنگ کرتے ہیں تو دمشق ان کے ساتھ ہوگا۔
-
مغرب شام کے بارے میں اپنے مواقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے، بشار اسد
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغرب نے شام کے اقتدار سے انھیں ہٹانے کے بارے میں اپنے مواقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
امریکہ شام کا نظام تبدیل کرنے کے درپے ہے: بشار اسد
Nov ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ بدستور شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہے-
-
شام کے وزیر دفاع کا حلب کے جنگی علاقوں کا دورہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵شام کے وزیر دفاع نے حلب میں شدید جھڑپوں کے دوران، حلب میں مختلف جنگی علاقوں کا دورہ کیا۔
-
بشار اسد کی شام کے عوام سے اپیل
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸شام کے صدر بشار اسد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے اپنے ملک کی فوج کا ساتھ دیں۔