-
عراق: دہشت گـردانہ بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں قبائلی فورس کے تین اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور سات زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں ایک دہشت گردانہ بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک عراقی شہری جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں ہائی سیکورٹی اجلاس
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد عراق کے وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک اہم اجلاس تشکیل دیا۔
-
عراق: بعقوبہ میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱عراق کے شہر بعقوبہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق میں دہشت گردی کی کارروائیاں اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال اور جنوب میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
بغداد میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق، بغداد میں بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں دسیوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
بغداد میں بم دھماکا، چار جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔