-
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو فوجی سدھارے
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے میں دوفوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بلوچستان میں سیاسی بحران اپنے عروج پر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷بلوچستان کے وزیر تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، تین ہلاک، تیرہ زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت و کردار
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے آزاد علاقے کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالرحیم کردی نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
سراوان میں دہشت گردانہ دھماکہ، ایک شہید تین زخمی
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے شہر سراوان میں دہشت گردی کے واقعے میں ایک شخص شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
-
سیستان و بلوچستان میں سپاہ کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۲سیستان و بلوچستان کے سراوان علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک گاڑی پر ایک دہشت گرد گروہ کے افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
بلوچستان میں ہڑتال، عام زندگی متاثر
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں عام ہڑتال کے نتیجے میں معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی سازش ناکام بنادی گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کی مقامی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اس صوبے میں بدامنی پھیلانے کے لئے مسلح افراد کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
پاکستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔