SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بلوچستان

  • داعش نے سبی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    داعش نے سبی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵

    عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے

    بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دہشت گردانہ حملوں میں تین سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • بلوچستان میں نو داعشی ہلاک

    بلوچستان میں نو داعشی ہلاک

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴

    پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں نو داعشی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • پاکستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ایران کی جانب سے مدد کی پیشکش

    پاکستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ایران کی جانب سے مدد کی پیشکش

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی

    بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵

    زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

  • بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے

    بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نیم فوجی دستے کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو فوجی سدھارے

    بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو فوجی سدھارے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے میں دوفوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • بلوچستان میں سیاسی بحران اپنے عروج پر

    بلوچستان میں سیاسی بحران اپنے عروج پر

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷

    بلوچستان کے وزیر تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

  • کوئٹہ میں دھماکہ، تین ہلاک، تیرہ زخمی

    کوئٹہ میں دھماکہ، تین ہلاک، تیرہ زخمی

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
    حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
    ۷ hours ago
  • عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ
  • امریکی ڈاکٹروں کا ٹرمپ کو خط: اسرائيل کی حمایت بند کی جائے
  • پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
  • صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS