-
بلوچستان میں دہشتگردی 11 کان کن جاں بحق 4 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان کے بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں ایک کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان کے سینئرسیاستدان میرحاصل بزنجوکو آج سپرد خاک کیا جائے گا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵سینیٹر حاصل بزنجو کے انتقال پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، صدر مسلم لیگ ن اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل سمیت کئ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں فائرنگ، 5 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے 2 اہلکار شہید
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶دہشتگردوں نے جکیگور Jakigor کی سرحد کے قریب فائرنگ کر کےاسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں شدید برفباری سے درجنوں افراد جاں بحق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں بھی شدید برفباری اور برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم سے کم بیاسی افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان: برف باری اور بارشوں سے تباہی 22 افراد جاں بحق، پروازیں منسوخ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کوئٹہ کراچی اور پنجاب روٹ پر برف باری کی وجہ سے مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہیں جب کہ ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیوں کو روٹ پر چلانے سے گریز کریں۔
-
کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے