-
کوئٹہ: بس اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد ہلاک
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱پاکستان کے صوبے بلوچستان سے ایران جانے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
جنرل قمر جاوید نے کوئٹہ کا دورہ کیا۔
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹پاکستانی فوج کے سربراہ نے اس دورے کے دوران، دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
افغان انٹیلی جنس کے چھے اہلکار گرفتار
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ افغان انٹیلی جنس کے چھے اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا ہے
-
پاکستان کا امریکی سفیر کو طلب کرکے ڈرون حملے پر شدید احتجاج
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۸حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں متعین امریکی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے صوبہ بلوچستان میں کیے گئے حالیہ ڈرون حملے پر باضابطہ احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان کی تقسیم پر امریکی مخالفت کے دعوے کی حقیقت
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے صوبے بلوچستان کی تقسیم کے سلسلے میں کوئی درخواست قبول نہیں کرے گا۔
-
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ہندوستان سے اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹پاکستان نے اپنے خلاف ہندوستان سے خفیہ سرگرمیاں بند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
بلوچستان میں پاکستانی سیکورٹی فورس کی کارروائی، 15 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۸پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں ایک کارروائی کے دوران کم سے کم پندرہ دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے، پاکستان
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائے گی۔
-
پاکستان: بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملہ، ایک جاں بحق تین زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶پاکستان کے بلوچستان کے شہر سبی میں ایک مسافر ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔