-
پاکستان: تفتان بارڈر پر سیکڑوں زائرین پھنسے ہوئے ہیں
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۱پاکستان کے سرحدی علاقے تفتان میں سیکڑوں کی تعداد میں زائرین پھنسے ہوئے ہیں -
-
پاکستان میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۷پاکستان کے وسطی اور بالائی علاقوں میں پچھلے پانچ روز سے جاری طوفانی بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد انچاس ہو گئی ہے۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷پاکستان کی فوج نے صوبے بلوچستان میں ایک کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گرفتاریاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا
-
پاکستان میں ٹرین حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۰پاکستان میں ٹرین کے ایک حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شیعہ کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی پولیس نے ہزارہ شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں 17 مشتبہ افراد گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان کے علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کے لیے جرگے کی تشکیل کا اعلان
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے علیحدگی پسند گروہوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے با اثر سیاسی اور قبائلی افراد پر مشتمل جرگہ تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔