-
دشمن کا سب سے بڑا ڈر مسلمانوں کا اتحاد ہے: ایرانی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۲صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔
-
ایران: سپاہ پاسداران کے آپریشن میں 14 دہشت گرد ہلاک و گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵ایران کی سیکیورٹی فورسز نےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن، کرتے ہوئے14 دہشتگردوں کو ہلاک اورگرفتارکرلیا۔
-
بلوچستان: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کی ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور ساٹھ سے زائد دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 12 افراد ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں پولیس وین پر خودکش حملہ ہوا جبکہ سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
-
ایران میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، ہم سب ایک اور متحد ہیں: زاہدان کی مکی مسجد کے امام جماعت مولوی عبدالحمید
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے آج دوپہر کو سیستان و بلوچستان کے گورنر کے اعزاز اور تعارف کی تقریب میں شرکت کی جس میں اہم عسکری اور سیاسی شخصیات، علمائے کرام اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
مستونگ میں دھماکہ درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے صدر سردار اختر مینگل سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات کے خلاف کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں ہڑتال کی گئی۔
-
بلوچستان: فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل معافی ہے۔
-
بلوچستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔