-
بلوچستان: فائرنگ اور آپریشن میں 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک ہو گئے۔
-
بلوچستان: پولیس موبائل پر دھماکہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان: سیکورٹی فورسز کے نشانے پر 3 جاں بحق 8 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰بلوچستان کے علاقے ژوب اور خاران میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں امریکی ہتھیاروں سے دہشتگردی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران جو جدیدترین ہتھیار اور سازوسامان چھوڑا گیا وہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور یہی ہتھیار خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں استعمال ہو رہے ہیں۔
-
بلوچستان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ اور مسافر بس کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق 25 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے اور مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔
-
بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا، اختر مینگل مستعفی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بلوچستان میں بارشیں اور دہشتگرد حملے، ٹرین سروسز معطل ہونے سے ریلوے کو یومیہ 15 لاکھ کا نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روزانہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔
-
پاکستان میں دھماکے 5 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ابھی تک ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔