SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بمباری

  • غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا

    غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰

    غزہ کے صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا۔

  • غزہ غم و الم کی تصویر

    غزہ غم و الم کی تصویر

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات کی تلافی کے لئے بدستور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • غزہ میں اسپتال اور طبی مراکز تباہ، مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا

    غزہ میں اسپتال اور طبی مراکز تباہ، مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷

    غزہ میں دو غیر ملکی اسپتالوں کے سربراہوں نے طبی مراکز پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے میں انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے۔

  • غزہ پربمباری کے خلاف پاکستانی سینٹ میں قرارداد منظور

    غزہ پربمباری کے خلاف پاکستانی سینٹ میں قرارداد منظور

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴

    فلسطین کی آزادی کی حمایت اور غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد منظور کرتے ہوئے پاکستان کی سینیٹ نے اسرائیل کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ کی ناکہ بندی اور جنگ بندی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری

    غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • ہمارے لیڈران گھروں میں ہیں نہ کہ ہسپتالوں میں: حماس

    ہمارے لیڈران گھروں میں ہیں نہ کہ ہسپتالوں میں: حماس

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ حماس کے لیڈران الشفا اسپتال کے نیچے سرنگوں میں ہیں۔

  • گذشتہ ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے: وزارت صحت فلسطین

    گذشتہ ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے: وزارت صحت فلسطین

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کےمختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں صرف ایک گھنٹے میں پچاس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

  • شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے

    شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰

    شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔

  • غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت میں 19 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، اسرائیلی جارحیت میں 19 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    غزہ میں محکمہ صحت کے اعلان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ سو مزید فلسطینی جارح اسرائیل کے حملوں میں شہیدہوگئے۔

  • غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی

    غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳

    فلسطین کے میڈیا ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے گذشتہ رات کے جارحانہ حملوں میں غزہ میں مزید پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بی جے پی  مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہے ہیں، ترنمول کانگریس کا الزام
    ہندوستان: بی جے پی مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہے ہیں، ترنمول کانگریس کا الزام
    ۵۶ minutes ago
  • پاکستان : ڈاکٹر لاریجانی کے بیان کا خیر مقدم
  • بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
  • پڑوسیوں کے درمیان پائيدار دوستی/ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ تعلقات کی پالیسی
  • انڈونیشیا، شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے 84 ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS