-
حماس: القدس اسپتال پر دھمکی کی سخت مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں قدس اسپتال کو دی جانے والی دھمکی، جنگی جرم ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اور تازہ ترین صیہونی جارحیت میں بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی (ویڈیو)
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک گرجا گھر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں مزید عام لوگ شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے چند غیر آباد سرحدی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ بمباری، 800 فلسطینی شہید
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۱:۱۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اب سے چند گھنٹے قبل غزہ شہر کے ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور زخمی ہونے والے 800 سے زائد عام شہری شہید ہوئے۔
-
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف ایرانی عوام آدھی رات کو سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۱:۴۴دارالحکومت تہران میں سب سے بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ فلسطین اسکوائر پر ہوا۔
-
غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری (ویڈیو)
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا، واضح رہے کہ یہ شدید بمباری آٹھ گھنٹے تک جاری رہی۔
-
غزہ میں طبی مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری، متعدد شہید و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹غزہ میں طبی مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں کم سے کم آٹھ امدادی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، ایک رہائشی مکان پر بمباری میں چالیس فلسطینی شہید
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے شمالی غزہ میں ایک رہائشی مکان کو جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔