SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بمباری

  • یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 7 شہید و زخمی

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 7 شہید و زخمی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقے منبہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوئے۔

  • داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری

    داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴

    عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔

  • صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر 3 گھنٹوں کے دوران 20 مرتبہ بمباری کی ہے۔

  • شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری

    شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶

    عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔

  • صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    اقوام متحدہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعوی اتحاد کے فضائی حملے میں کئی عام شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

    صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری

    یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱

    جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔

  •  جارح سعودی اتحاد کا بس پر حملہ 5 نہتے شہری شہید متعدد زخمی

    جارح سعودی اتحاد کا بس پر حملہ 5 نہتے شہری شہید متعدد زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس مرتبہ شبوہ صوبے میں ایک بس کو نشانہ بنایاگیا ہے۔

  • عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰

    عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد اور اسی طرح امریکی فوج کے ایک قافلے پر حملے ہوئے ہیں جبکہ شام میں بھی دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا

    غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 16 فلسطینی گھروں کو ضبط کرکے فوجی چوکیوں میں تبدیل کردیا

    ۳۱ minutes ago
  • ایشین یوتھ ویٹ لفٹنگ: ایران رنر اپ

  • پاکستان: ملک کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا پُر وقار جشن، قومی جوش و جذبے کے ساتھ انعقاد

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS