روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ افراد کے قحط سے ہلاک ہو جانے کا خطرہ ہے۔
سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔
یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ہوائی اڈے میں سعودی ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔
یمن کی عوامی فورسز اور سرکاری افواج کی جانب سے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر ڈروں حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی سرحد پر حالیہ امریکی حملے اور جارحیت کے جواب میں مزاحمتی قوتوں کی انتقامی کارروائی سے خائف ہو کر امریکی فوجی مکمل طور پر چوکس ہو گئے ہیں۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے اسرائیلی ميزائیلوں کو فضا میں ہی نشانہ بناکر تباہ کردیا۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 243 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔