-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت ، تباہی کے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی 11 روزہ جارحیت میں کم سے کم 30 طبی مراکز تباہ ہوئے۔
-
سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی قربانگاہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربانگاہ بنادیا ہے۔
-
صیہونی فضائیہ کے اڈوں پر راکٹ حملوں سے تل ابیب کے ہوش اڑ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی فضائیہ کے 6 اڈوں پر حیران کن راکٹ اور میزائیل حملے کئے۔
-
طفل کش صیہونی جلاد قتل عام میں مصروف،عالم اسلام کی پیشوائی کے دعوے دار عرب ممالک خاموش۔ ویڈیوز
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰ایک طرف طفل کش صیہونی جلاد شب و روز فلسطینی مظلوموں اور بالخصوص خواتین اور بچوں کے قتل عام میں مصروف ہے اور دوسری طرف حسب معمول عرب ممالک کی ڈرامائی خاموشی نے عالم اسلام کے کلیجے کو شدید کرب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک بجائے اس کے کہ صیہونی دہشتگردوں کو لگام دینے کے لئے کوئی قدم اٹھائیں یا اسکی مذمت کریں، فلسطینی فریق کو بڑے مالی و امدادی پیکج کی لالچ دے کر اُسے جنگ بندی پر رضامند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
جنگ بندی کے لئے ایک عرب ملک کی ذلت آمیز پیشکش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے جنگ بندی قبول کئے جانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے جنون آمیز اقدامات کے سبب ائرپورٹس پر سناٹا
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲تل ابیب پر فلسطینیوں کی جوابی راکٹ باری کی وجہ سے بین الاقوامی ٹریفک اسرائیل کا رخ نہیں کررہا۔
-
غزہ؛ الجلاء میڈیا ٹاور بھی صیہونی دہشتگردوں نے مسمار کیا۔ ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴غزہ؛ الجلاء نامی ٹاور جہاں دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ اور نیوز ایجنسیز کے دفاتر تھے، وہ بھی صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔ صیہونی دہشتگردوں نے اس پر بھی بمباری کی اور اُسے مکمل طور پر مسمار کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میڈیا سینٹر میں الجزیرہ اور ایسوشی ایٹڈ پرس کے دفاتر بھی موجود تھے۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶گزشتہ شب روز کے دوران فلسطینی جوانوں کی جوابی کاروائی سے بھوکلائے صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اندھا دھند اور تابڑتوڑ بمباری کی جس کے نتیجے میں دسیوں عمارتیں اور مکانات منہدم اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بتائی جاتی ہے۔ ابھی تک شہید یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم قرائن و بڑے جانی نقصان کی خبر دے رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود فرزندان فلسطین کی قبلۂ اول کے غاصب صیہونی دشمن کے خلاف بے مثال مقابلہ آرائی جاری ہے۔
-
مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵یمن کے صوبہ مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد نے وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
-
سعودی اور امریکی طیاروں کی یمن پر بمباری
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شہر صرواح پر 18 مرتبہ حملہ کیا۔