SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بمباری

  • یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کا حملہ

    یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کا حملہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد بچوں سمیت کئی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • شمالی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری

    شمالی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح شمالی غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔

  • اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی مذمت کی

    اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی مذمت کی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے جمعرات کے روز یمن کے صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی کہ جس میں کئی یمنی منجملہ متعدد بچے شہید و زخمی ہوئے تھے، شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴

    سعودی اتحاد نے گزشتہ رات یمن کے صوبے صعدہ کے باقم علاقے کو راکٹ اور توپوں کے گولوں سے اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔

  • سعودی بمباری میں اکیس عام شہری شہید و زخمی

    سعودی بمباری میں اکیس عام شہری شہید و زخمی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶

    یمن کے نہتے عوام پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اکیس یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • سعودی حملے میں ۲۱ یمنی شہید و زخمی

    سعودی حملے میں ۲۱ یمنی شہید و زخمی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت کے نتیجے میں کم از کم اکیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

    غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شب غزہ پٹی پر بمباری کی۔

  • یمن میں سعودی عرب کی ایک اور بربریت، نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا

    یمن میں سعودی عرب کی ایک اور بربریت، نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱

    سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے شمال مشرقی یمن کے الجوف صوبے میں ایک گاڑی پر حملہ کر کے نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت، بارہ یمنی شہید اور زخمی

    سعودی اتحاد کی جارحیت، بارہ یمنی شہید اور زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴

    یمن کے صوبے ضالع پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں کم سے کم بارہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۷ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS