-
مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے میں نو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: دینی مدرسے میں خوفناک دھماکہ، 53 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲افغانستان کے ایک دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 53 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
لندن بھیانک دھماکے سے لرز اٹھا
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳لندن کے شمالی مضافات میں دھماکے کی بھیانک آواز سنائی دی ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق اس کے بعد آسمان دھوئیں سے بھرگیا۔
-
اسرائیل؛ دھماکوں کا ایک اور زخمی ہلاک، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد 49 ہو گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵گزشتہ بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ۱۵ منٹ کے فاصلے پر دو دھماکے ہوئے جن میں سے ایک کی ویڈیو منظر عام آگئی ہے۔ ان دھماکوں میں دو صیہونیوں کے ہلاک اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر تھی۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جوانوں نے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے میں اپنی جوابی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین: بجلی سپلائی سینٹر میں خوفناک دھماکہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں واقع ہدرا شہر کے بڑے پاوراسٹیشن میں زور دار دھماکہ ہوا ہے
-
اسرائیل؛ دھماکوں سے زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 47 ہو گئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا، ایک صیہونی ہلاک 18 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹مقبوضہ بیت المقدس میں 2 زوردار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک صیہونی ہلاک اور 18 صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲کابل سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔