پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت میں جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام جماعت سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کے حملے اور ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔
پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔
مشرقی افغانستان کے شہر غزنی میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے دو اہم رقیبوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان وسیع البنیاد حکومت کے قیام سے متعلق سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں چھے سیکورٹی اہلکار جان بحق و زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔