-
عراق: کاظمین دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکّیس ہوگئی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۷عراق کے شہر کاظمین میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکّیس ہوگئی ہے۔
-
عراق: کاظمین میں کار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹عراق کے شہر کاظمین میں کار بم کے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی سخت مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰پاکستان کے وزیراعظم نے کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کابل دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
افغانستان: کابل میں مظاہرے کے دوران دھماکے
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں دو سو ساٹھ سے زائدافراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بغداد: بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں متعدد عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بہار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، سی آر پی ایف کے بارہ جوانوں کی موت
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰بہار کے اورنگ زیب ضلع میں پیر کو دیر رات بارودی سرنگ کے دھماکے سے سی آر پی ایف کے بارہ اہلکاروں کی موت ہوگئی ہے
-
دیر بالا، مسافر بس میں دھماکہ، سات جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۹شمال مغربی پاکستان میں ایک مسافر بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
دھماکے کے نتیجے میں دو صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں