-
شام: دو بم دھماکوں میں 44 افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵شمال مشرقی شام میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں خودکش حملہ، 12 افراد جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں بم دھماکہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں سولہ افراد شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: کاظمین دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکّیس ہوگئی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷عراق کے شہر کاظمین میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکّیس ہوگئی ہے۔
-
عراق: کاظمین میں کار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹عراق کے شہر کاظمین میں کار بم کے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی سخت مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے کابل میں ہفتے کے روز ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کابل دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
افغانستان: کابل میں مظاہرے کے دوران دھماکے
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں دو سو ساٹھ سے زائدافراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بغداد: بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں متعدد عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔