SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ

    ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵

    ترکی کے شہر استنبول میں ایک بس اسٹاپ میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک اورچھتیس زخمی ہوگئے ہیں۔

  • بغداد میں دھماکے، چار شہری جاں بحق، بارہ زخمی

    بغداد میں دھماکے، چار شہری جاں بحق، بارہ زخمی

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں سولہ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

  • بغداد میں بم دھماکے

    بغداد میں بم دھماکے

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے

  • سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے گودام میں بم دھماکے

    سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے گودام میں بم دھماکے

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹

    سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے ایک بڑے گودام میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں میں ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گيا ہے۔

  • عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق

    عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • طالبان نے کابل بم دھماکے کی ذمےداری قبول کر لی

    طالبان نے کابل بم دھماکے کی ذمےداری قبول کر لی

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴

    طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کئے جانے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔

  • کابل میں دھماکہ، ایک رکن پارلیمنٹ ہلاک

    کابل میں دھماکہ، ایک رکن پارلیمنٹ ہلاک

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونےوالے بم دھماکے میں ایک رکن پارلیمنٹ شیرولی وردک ہلاک ہو گئے۔

  • عراق: الصقلاویہ میں خودکش حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی

    عراق: الصقلاویہ میں خودکش حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷

    مغربی عراق میں عراقی پناہ گزینوں کے مجمع میں ایک بم دھماکے سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے.

  • موغادیشو میں ہوٹل پر خودکش حملہ،ارکان پارلیمنٹ سمیت پندرہ افراد ہلاک

    موغادیشو میں ہوٹل پر خودکش حملہ،ارکان پارلیمنٹ سمیت پندرہ افراد ہلاک

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶

    افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر خودکش کار بم حملے اور فائرنگ سے دو ارکان پارلیمنٹ سمیت پندرہ افراد ہلاک اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔

  • پاکستان کے شہر کراچی میں دھماکہ، چینی انجینئر سمیت تین افراد زخمی

    پاکستان کے شہر کراچی میں دھماکہ، چینی انجینئر سمیت تین افراد زخمی

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱

    کراچی کے نیشنل ہائے وے پر گلشن حدید کے علاقے میں سڑک کے کنارے گرین بیلٹ میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی گاڑی میں سوار چینی انجینیئر سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔

Show More
خاص خبریں
  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

    دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

    ۱۰ minutes ago
  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع

  • ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS