-
عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۱بغداد کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین الزامات سے بری، اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر تنقید
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸ہندوستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین کو الزامات سے بری کئے جانے کے طریقہ کار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ترکی میں بم دھماکہ، چار افراد کی ہلاکت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵ترکی میں ہونے والے ایک زوردار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور پندرہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۵عراق میں بدانتظامی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر ہے اسی دوران بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں پچاس افراد شھید اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد کے الصدر سٹی میں کار بم کا دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶بغداد کے شیعہ آبادی والے علاقے صدر سٹی میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
بغداد میں دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
پاکستان، بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک متعدد زخمی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے
-
بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۲شمالی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے صوبے مارب میں بم دھماکہ، سات افراد شہید اور پندرہ زخمی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۲یمن کے صوبے مارب میں ہونے والے بم دھماکے میں سات افراد شہید اور کم سے کم پندرہ زخمی ہوگئے۔
-
عراق: بابل میں بم دھماکہ، پانچ افراد جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع صوبے بابل میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔