-
سڑک کے کنارے نصب بم کا دھماکہ، 4 افغان پولیس اہلکار ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸افغانستان کے صوبے فراہ میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
مانچسٹر: مشتبہ پیکٹ دھماکے سے تباہ کر دیا گیا
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹیڈیم سے ملنے والے مشتبہ پیکٹ کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن متھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔
-
بغداد میں کار بم دھماکہ، دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲بغداد کے شمالی مضافاتی علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱بغداد کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین الزامات سے بری، اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر تنقید
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ہندوستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین کو الزامات سے بری کئے جانے کے طریقہ کار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ترکی میں بم دھماکہ، چار افراد کی ہلاکت
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵ترکی میں ہونے والے ایک زوردار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور پندرہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵عراق میں بدانتظامی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر ہے اسی دوران بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں پچاس افراد شھید اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد کے الصدر سٹی میں کار بم کا دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶بغداد کے شیعہ آبادی والے علاقے صدر سٹی میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
بغداد میں دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
پاکستان، بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک متعدد زخمی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے