-
بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲شمالی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے صوبے مارب میں بم دھماکہ، سات افراد شہید اور پندرہ زخمی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲یمن کے صوبے مارب میں ہونے والے بم دھماکے میں سات افراد شہید اور کم سے کم پندرہ زخمی ہوگئے۔
-
عراق: بابل میں بم دھماکہ، پانچ افراد جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع صوبے بابل میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱شام کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
غزہ پٹی میں دھماکہ، ایک فلسطینی شہید دو زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۲غزہ میں ایک بم دھماکے میں ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں زائرین کے راستے میں بم کا دھماکہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷کاظمین جانے والے زائرین کے راستے میں بم کے دھماکے میں متعدد زائرین شہید اور زخمی ہوگئے-
-
جنوبی عراق میں دو کار بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱عراق کے صوبے المثنی میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی کے جنوب مشرق میں ایک اور بم دھماکہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴ترکی کی پولیس پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا ہے۔
-
کار بم دھماکے میں چودہ عراقی زائرین شہید
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸عراق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں چودہ عراقی زائرین شہید ہوگئے ہیں۔
-
حلب کی مسجد پر حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴سعودی عرب اور مغربی ملکوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نےشام کے شہرحلب میں ایک مسجد اور آس پاس کے رہائشی مکانات پر راکٹوں سے حملہ کرکے کم سے کم تینتیس نمازیوں اور شہریوں کو شہید اورایک سوپینسٹھ دیگر کو زخمی کردیا ہے-