-
بغداد میں بم دھماکہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵بغداد میں ایک دھماکے میں چالیس افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مصر میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵مصر کے صوبے سینا کے علاقے العریش میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں کار بم دھماکہ، چار افراد جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
جنوب مشرقی افغانستان میں بم دھماکہ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: لاہور بم دھماکے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۶پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے لاہور کے دہشت گردانہ بم دھماکے کے سلسلے میں درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
لاہور خود کش دھماکے میں 29 بچوں سمیت 72 افراد جاں بحق
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھکر بہتّر ہو گئی ہے جبکہ دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے 25 افراد جاں بحق اور زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-
-
برسلز: ایئر پورٹ کے بعد میٹرو اسٹیشن پر بم کا دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 17 ہوگئی
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزکے ایئرپورٹ اور میٹرواسٹیشن میں ہونے والے بموں کے دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی، استنبول کی مصروف ترین علاقے میں دھماکہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳ترکی کے شہر استنبول کے مرکز علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بغداد کے مضافات میں کار بم دھماکہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافات میں ایک کار بم دھماکے میں دو شہری جاں بحق ہوگئے۔