-
پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶پاکستان کی دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
پاکستان: کرم ایجنسی میں ہونے والے دھماکے میں پندرہ افراد شھید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲پاکستان کے نیم خود مختار قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے بازار میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد شھید ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں فوجی کاروان پر حملہ، دس سیکورٹی اہلکار ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸مصر کے صوبہ سینا میں فوجی کارواں کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حمص دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵شام کے صوبہ حمص میں سنیچر کو ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
روس: بم دھماکے میں تین افراد زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں بس اسٹینڈ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔