SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بنگلہ دیش Bangladesh

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

    ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

    Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱

    بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ 23 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہنچی بنگلہ دیشی ٹیم نے ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے ہی دن 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔

  • بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بم سے حملہ

    بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بم سے حملہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے گھر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ بدھ کو نئی دہلی میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس میں شرکت کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش کے سابق رکن پارلیمنٹ کے ماگورا-1 میں واقع گھر پر پیش آیا۔

  • ہندوستان: تسلیمہ نسرین کا مدارس سے متعلق بیان قابل مذمت، حکومت اس کا نوٹس لے، مسلم پرسنل لا بورڈ

    ہندوستان: تسلیمہ نسرین کا مدارس سے متعلق بیان قابل مذمت، حکومت اس کا نوٹس لے، مسلم پرسنل لا بورڈ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۷

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے مدارس کے بارے میں بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کے حالیہ تبصروں کی مذمت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے اس سلسلے میں نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

  • بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم نے حلف اٹھالیا۔

    بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم نے حلف اٹھالیا۔

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹

    بنگلا دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان نے حلف اٹھالیا، اس سے قبل بنگلادیش کے نومنتخب اراکینِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا تھا۔

  • طارق رحمٰن آج بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیں گے

    طارق رحمٰن آج بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیں گے

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۴:۳۲

    طارق رحمٰن بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے طور پر آج حلف لیں گے۔ نئی حکومت کو کمزور معیشت، ادارہ جاتی دباؤ اور امن و امان کی صورتحال جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہوگا-

  • بنگلادیش میں عام انتخابات؛ ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    بنگلادیش میں عام انتخابات؛ ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲

    بنگلادیش میں دوہزار چوبیس کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں ووٹ ڈالے جا رہے ہيں-

  • بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور ائی سی سی کے درمیان کئی معاملات پر تفاہم

    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور ائی سی سی کے درمیان کئی معاملات پر تفاہم

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

  • طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے

    طارق رحمن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶

    بنگلہ دیش میں جاری کشیدگی کے درمیان اس ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمٰن سترہ سال بعد اپنے ملک واپس لوٹ آئے ہیں۔

  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی

    ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    ہندوستان نے بنگلہ دیش کے دوسرے سب سے بڑے شہر چٹا گانگ میں اپنے ویزا درخواست مرکز پر ویزا خدمات کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے

  • پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم

    پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ نےایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود، ایران ڈی ایٹ فریم ورک کے دائرے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

    ۳۲ minutes ago
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS