SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بنگلہ دیش Bangladesh

  • بنگلادیش کے عبوری سربراہ پر سابق وزیراعظم کا الزام

    بنگلادیش کے عبوری سربراہ پر سابق وزیراعظم کا الزام

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری انتظامیہ کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزام لگائے ہیں۔

  • بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی کا درجہ ختم

    بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی کا درجہ ختم

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    بنگلادیش کی عبوری انتظامیہ نے ایک ترمیمی آرڈینینس جاری کرکے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی اور بانی بنگلادیش کا درجہ ختم کردیا ہے۔

  • بنگلادیش کے نئے کرنسی نوٹ

    بنگلادیش کے نئے کرنسی نوٹ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶

    بنگلہ دیش میں نئے نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی ہیں۔

  • بنگلادیش: شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات

    بنگلادیش: شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳

    بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔

  • بنگلادیش میں محمد یونس کے اقتدار چھوڑنے کی تردید

    بنگلادیش میں محمد یونس کے اقتدار چھوڑنے کی تردید

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    بنگلادیش کی عبوری کونسل نے ان افواہوں کی تردید کی ہےکہ محمد یونس استعفا دے رہے ہیں۔

  • بنگلادیش میں سیاسی بحران میں شدت، محمد یونس نے مستعفی ہوجانے کی دی دھمکی

    بنگلادیش میں سیاسی بحران میں شدت، محمد یونس نے مستعفی ہوجانے کی دی دھمکی

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵

    بڑھ جانے کے بعد عبوری انتظامیہ کے سربراہ محمد یونس نے مستعفی ہوجانے کی دھمکی دے دی ہے۔

  • بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی

    بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰

    بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی ہے

  • بنگلادیش میں خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ

    بنگلادیش میں خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷

    بنگلادیش ميں مذہبی جماعتوں کے اتحاد نے خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال

    بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔

  • ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی کشیدگی

    ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی کشیدگی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    بنگلہ دیش کی وزارت تجارت نے ہندوستان کی طرف سے ٹرانس شپمنٹ کی سہولت واپس لینے کے بعد ڈھاکہ میں ایک ہنگامی میٹنگ کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    میناب کے اسکول کا سانحہ کسی صورت قابل جواز نہیں ہے / ناانصافیوں پر خاموشی سے امن قائم نہیں ہوسکتا: ایرانی وزیر خارجہ 
    ۲ hours ago
  • ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
  • حزب اللہ کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات 
  • پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
  • خطے کے لوگ امریکی افواج تعیناتی کے مقام سے دور چلے جائیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اپیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS