-
نیتن یاہو جھوٹے اور نسل کش وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم حکومت امریکہ اور اپنے طرفداروں سے جھوٹ بول کر غزہ میں عام شہریوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا، 84 مظاہرین گرفتار
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے بڑھنے کے ساتھ پولیس نے 84 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔
-
اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲غزہ میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر مظاہرین نے سڑکیں بند کردیں۔
-
نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی نہیں چاہتے، صیہونی عہدیدار کا بیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
-
نیتن یاہو کیلئے عرصہ حیات تنگ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷پچھتر فیصد صیہونی شمالی مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو حکومت کی کارکردگی سے راضی نہیں ہیں۔
-
عالمی فوجداری عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے؛ چیف پراسیکیوٹر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے فاش کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی حکام سے کہا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم اور سیکورٹی اداروں کے کمانڈروں کے مقابلے میں اکیلے کھڑے رہیں گے۔
-
نیتن یاہو سے استعفی کا مطالبہ، صیہونی پارلیمنٹ کے اپوزیشن لیڈر یائير لاپید
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کینسٹ میں اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے منگل کو ایک بار پھر نیتن یاہو سے استعفی کا پر زور مطالبہ کیا۔
-
حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔