-
نیتن یاہو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں، یائیر لاپیڈ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کمزور ہے، قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے حماس کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔
-
امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے: امریکی سینیٹر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے غزہ پر اسرائیلی بمباری اور وحشیانہ کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل سیز فائر کے قانونی مطالبے کو رد کرتا ہے تو اس کے جواب میں اوآئي سی ممالک ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اس کے تیل اور تجارت پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
نیتن یاہو نکلا ڈرپوک، ایران کے ممکنہ حملے سے ڈر کر گھسا بل میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷صہیونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی کہ اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے خوف نے بنیامین نیتن یاہو کو پناہ لینے پر مجبور کردیا۔
-
ایران کے جوابی حملے سے غاصب حکومت پر خوف و ہراس طاری، صیہونی وزراء کو دیا گیا سیٹلائٹ فون
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹ایران کی جانب سے جوابی حملے کے پیش نظر صہیونی حکومت نے کابینہ کے وزراء کی سیکورٹی میں اضافہ کیا ہے۔
-
ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے خائف ہوکر صیہونی حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶صیہونی پریس ذرائع نے آج خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ایران کے جواب سے خائف ہوکر صیہونی حکام نے متعدد اہم اقدامات کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے، اسرائیل جتنا پھڑپھڑا رہا ہے اتنا ہی اپنی موت کے نزدیک جا رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷تہران کے امام جمعہ نے اپنے جمعے کے خطبے میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ہوئی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی بقا کا راز کھو چکی ہے۔ الاقصیٰ طوفان آپریشن نے اس غاصب حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی ہے۔