-
کیا بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ہوں گے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، بن سلمان کے چہرے پر پڑی نقاب ہٹی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو اور بن سلمان کے درمیان خفیہ گفتگو کا انکشاف کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کی دھمکی پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱غرب اردن کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں کی گشتی پارٹی پر فلسطینی مجاہدین نے فائرنگ کی ہے۔
-
نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲نیتن یاہو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کا نمبر 1 اسپانسر اور حامی ہے۔
-
نتن یاہو کی کابنیہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کیوں؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶نتن یاہو کی کابینہ سے صیہونی بری طرح خوفزدہ ہیں اور ان کہنا ہے کہ ہمارے سامنے ایک بڑی تباہی ہے۔
-
بنیامین نیتن یاہو کے انتہا پسندانہ منصوبوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں حماس اور فتح کے نمائندوں نے اتحاد و یکجہتی کے ساتھ بنیامین نیتن یاہو کے انتہا پسندانہ منصوبوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل اور یواے ای کی دوستی، نتن یاہو کو بن زاید نے دعوت دے دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ میرے دوست بن زاید نے مجھے یو اے ای آنے کی دعوت دی۔
-
اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
انتخابات میں شرکت کرنے کی اپیل+ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نتن یاہو نے سڑکوں پر نکل کے عوام سے انتخابات میں شرکت کی اپیل کی۔
-
بیت المقدس کے خراب حالات کی وجہ نتن یاہو نے بتا دی؟
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں جھڑپیں حزب اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی وجہ سے ہیں۔