-
بن سلمان ایران کے خلاف سیکورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کر سکتے ہیں!
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷ایک امریکی آوٹ لیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بن سلمان ایران کے خلاف امریکہ سے سیکورٹی کی ضمانت کے خواہشمند ہیں۔
-
ٹرمپ کے بیان سے اسرائیل میں ہنگامہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے صیہونی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی یہودی اسرائیل کو پسند نہیں کرتے۔
-
نتنیاہو کبھی بھی صلح کے خواہاں نہیں رہے، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔
-
نتن یاہو کے خلاف گواہی دینے والے کی مشکوک موت+ کارٹون
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ نے ترکی کے نزدیک ایک پرائیویٹ ہوائی جہاز کے مشکوک حالت میں حادثے کا شکار ہونے اور اس حادثے میں دو افراد کی ہلاکت کی خبر دی۔
-
جارحیت اور غاصبانہ قبضے پر استوار کوئی بھی نظام تادیر باقی نہیں رہ سکتا: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے بدعنوان صٰہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے سیاسی خاتمے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
شہید قاسم کے خون کا انتقام جاری ہے! ۔ کارٹون
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵سلام ہو اُس دست مبارک پر جس نے فلسطین کے استقامتی و مزاحمتی محاذ کو مسلح کر کے اُسے خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے لائق بنایا۔ شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام صرف امریکی اڈے پر میزائل کی برسات نہیں بلکہ صیہونی دشمن کی مکمل نابودی اور خطے سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا مکمل انخلا ہے۔
-
کیا اقتدار سے بے دخل ہونے کے خوف سے ایران پر حملہ کر سکتے ہیں نتن یاہو؟
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی حالت عقل داڑھ جیسی ہو گئی ہے جنہيں اقتدار سے ہٹانے کی صورت میں تھوڑا خون نکلنا طے ہے۔ یہ شخص اقتدار میں باقی رہنے کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے تاکہ بے عزت ہو کر جیل جان سے بچ جائے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی اداروں کے اشارے پر مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے اور اس پر حملہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔
-
نتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ، کابینہ بنانے میں ناکام ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے جس کے بعد یائیر لاپید کی قیادت میں مخالف اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا جائے گا۔