-
چاڈ میں فوج اور بوکوحرام دہشت گرد گروہ میں جھڑپ، 27 ہلاک
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳افریقی ملک چاڈ کی فوج اور بوکو حرام کے دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ۔
-
چاڈ میں فوج اور بوکو حرام کے درمیان لڑائی، ستائیس ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸افریقی ملک چاڈ میں فوج اور بوکوحرام کے دہشت گرد عناصر کے درمیان ہونے والی لڑائی میں ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
نائیجیریا: مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۵شمال مشرقی نائیجیریا کی مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
کیمرون کی فوج کا حملہ، بوکو حرام کے100 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۹کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے ایک سو دہشتگردوں کوہلاک کردیا ہے۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۹نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
نائیجیریا میں بم دھماکہ، بیس ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۵شمال مشرقی نائیجیریا میں واقع ایک علاقے کے بازار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے-
-
نائیجیریا میں دھماکے، کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶شمال مشرقی نائیجیریا میں کئی بم دھماکوں میں آٹھ افراد مارے گئے ہیں۔