-
ہند پاک اقتصادی اجلاس ملتوی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۷ہندوستان اور پاکستان کا اقتصادی اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸ہندوستان نے سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان اور نیپال کشیدگی دور کرنے کی کوشش کریں، اقوام متحدہ کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ہندوستان اور نیپال سے کشیدگی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لندن پہنچنے پر مخالفین نے مظاہرہ کیا-
-
ہندوستان امریکا سے جنگی ڈرون طیارے خریدنے کا خواہاں
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۸ہندوستان امریکا سے جنگی ڈرون طیارے خریدنے کا خواہاں ہے۔
-
نریندر مودی کا دورہ برطانیہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ برطانیہ دو طرفہ تعلقات کے تناظر میں اہم گردانا جا رہا ہے۔ نریندر مودی جمعرات کے دن تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوئے ہیں۔ یہ دورہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر انجام پا رہا ہے۔
-
ہندوستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴ہندوستان نے افغانستان کے بارے میں ایک اہم علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو استنبول کانفرنس میں شرکت کی دعوت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷پاکستان نے ہندوستان کو استنبول کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے عوام نے پولیس کے پرتشدد اقدامات کے خلاف ہڑتال کی ہے-
-
ہندوستان: اگنی چار میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۹ہندوستان نے اگنی چار بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔