-
بی جے پی کو بہار کے اسمبلی انتخابات میں شرم ناک شکست، عظیم اتحاد کو دو تہائي سے زیادہ اکثریت
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے حالیہ ریاستی انتخابات میں مہا گٹھ بندھن یا عظیم اتحاد نے دو تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں مہا گٹھ بندھن یا عظیم اتحاد سب سے آگے ہے۔
-
ہندوستان نے ایک بار پھر چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۲ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ کی توسیع کے پروجیکٹ میں ایک بار پھر وسیع سرمایہ کاری کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
نریندر مودی کا سرینگر کا دورہ، ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے لیے اسی ہزار کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے کشمیر کے لئے اسی ہزار کروڑ روپئے کے پیکج کا اعلان کیا ہے ۔
-
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: پاکستان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۸پاکستان نے اقوام متحدہ سے مسلہ کمشیر کے حل کے لیے ہندوستان پر سفارتی دباؤ بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان کا براہموس سپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سانک براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مودی کی آمد کے خلاف ملین مارچ کا اعلان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵ہندوستانی وزیر اعظم اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر پہنچے جہاں ان کی آمد کے خلاف آج حریت رہنماؤں نے ملین مارچ کا اعلان کیا ہے-
-
حکومت ہندوستان کی جانب سے اپنی غلطیوں کا اعتراف
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی اور عدم رواداری پر کوئی ردعمل نہ دکھانے کے تعلق سے اپنی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے-
-
ہندوستان میں آزادی بیان پر پابندی کے خلاف سخت تشویش کا اظہار
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۱ہندوستان کے تقریبا ایک سو سائنسدانوں اور علمی شخصیات نے، دانشوروں، ادیبوں، فنکاروں اور قلمکاروں پر حکومت کے بڑھتے ہوئے دباؤ پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان سوڈان کے صدر کو گرفتار کر کے پیش کرے: بین الاقوامی عدالت انصاف
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۰بین الاقوامی عدالت انصاف نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سوڈان کے صدر کو گرفتار کرکے اس کے حوالے کیاجائے۔