-
کشمیر میں ہڑتال معولات زندگی متاثر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶حریت کانفرنس کے رہنماوں نے نہتے کشمیریوں کی ہلاکت ، مار دھاڑ اور پر امن مظاہرین پر طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو ریاستی دہشت گردی کا بدترین مظاہرہ قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
پاکستان میں وکلا کی ہڑتال
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنماوں کی جانب سے ہڑتال کی اپیل کی گئی تھی۔
-
کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام کی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔
-
کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
کشمیرکے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴ہندوستان کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں جاری ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال حالات کشیدہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کی شام سے لے کر جمعہ کی شام تک تین عام شہریوں اور تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پیدا شدہ کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے پائین شہر اور سول لائنز کے کچھ حصوں کے علاوہ جنوبی کشمیر کے کچھ قصبوں بشمول کولگام، پلوامہ اور پانپور میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔
-
کشمیرمیں آپریشن جاری مزید 5 افراد ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ہندوستان کی فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی ایک اور بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 5 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔